About Us

اُمید رشتہ ہوم سروس پاکستان رشتوں کے حصول کے لئے ایک منفرد ادارہ ہے۔ جو کے رشتوں کی وجہ سے پریشان والدین کو ایک سہولت فراہم کررہا ہے۔ اُمید رشتہ سروس پاکستان کوئی بھی سروس فری میں فراہم نہ کررہی ہے اور نہ ہی رشتوں کی تلاش میں سارفین کو فری کے جھانسے دے کر ڈونیشن کے نام پر فنڈزکے چکر دیتی ہے۔ بلکہ ہم صاف کہتے ہیں کہ ہم اپنی محنت کا معاوضہ لیتے ہیں اور بہترین سروس فراہم کرنے میں دن رات کوشاں ہیں۔جو لوگ فری میں رشتہ کی سروس کے خواہشمند ہیں برائے مہربانی وہ ہم سے ہرگز رابطہ نہ کریں۔ جو لوگ واقعی میں رشتوں کے حصول میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔ابتدائی طور پر اس وقت حیدرآباد،کراچی اور کوٹری کے ایریا میں ہوم سروس فراہم کی جارہی ہے اور ہوم سروس کے دائرہ کو وسیع کرکے پاکستان بھرمیں جو لوگ سروس لینا چاہیں اخراجات وہ برداشت کرینگے۔اور بہت جلد ہم پاکستان میں اپنی ٹیم کو بڑھا رہے ہیں ۔ اور سب سے پہلے ہم رشتہ کے خواہشمند خواتین و حضرات کا گھر وزٹ کرتے ہیں اور اس کے اخراجات پہلے وصول کرتے ہیں تو ہماری ٹیم سب سے پہلے وزٹ کرے گی اور اگر رشتہ سمجھ آیا تو رجسٹریشن فیس وصول کرے گی ورنہ وہیں سے ہم معذرت کرتے ہیں۔اور کسی بھی رشتہ کو دکھانے کے لئے کسی کو دفتر نہیں بلایا جاتا ہے بلکہ تمام میٹنگز گھروں میں کی جاتی ہے۔ جو لوگ دفتر میں رشتے بلا کر دیکھنے کی سوچ رکھتے ہیں ان سے بھی معذرت ۔ رشتہ کی بات پکی ہونے پر ہم اپنے چارجز فوری وصول کرلیتے ہیں۔ اور بوقت رجسٹریشن ایک معاہدہ تحریری لیا جاتا ہے کہ اگر کسی بھی ممبر نے بائی پاس کرنے کی کوشش کی اور ہماری محنت ہضم کرنے کی کوشش کی تو بذریعہ کورٹ بھی طے شدہ رقم وصول کرینگے اور تمام تر قانونی کارہ جوئی پر آنے والے اخراجات بھی وصول کئے جائیں گے۔دوسرے شہروں میں مقیم خواہشمند وزٹ اخراجات پہلے بھیجیں گے تو ہم اس شہر میں ان کے گھر وزٹ کریں گے چاہے وہ جتنے اخراجات آئیں بغیر وزٹ کے ہم رشتہ نہیں کراتے ہیں۔ اور چھپ کر دوسری شادی کرنے والوں سے معذرت۔ دوسری،تیسری اور چوتھی شادی کی بھی اسلام میں اجازت ہے مگر چھپ کر شادی کرنے کا کہیں ذکر نہیں اس لئے جو دوسری شادی کے خواہشمند ہیں رابطہ کریں۔ اُمید رشتہ ہوم سروس پاکستان حیدرآباد
        سرپرست ملک اُمید اعوان
0301-3987060  0333-3987061

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | fantastic sams coupons